*" بہکے بہکے ہی انداز بیان ہوتے ہیں "*
*" جب آپ ہوتے ہیں تو ہوش کہاں ہوتے ہیں "*
نکاح " میں بھی عجیب سی طاقت ہوتی ہے ؟
بلکل اجنبی سا شخص "جان" سے پیارا ہو جاتا ہے〽️♥️🥰
اعلان مرگ ہوا تو لوگوں نے کہا
اچھا ہوا مر گیا اکثر اداس رہتا تھا
دھٹرکنیں گونجتی ہیں سینے میں
اتنے سنسان ہو گئے ہیں ہم
ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﮞ ﻧﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﮞ
بغیر موت کے کس طرح کوئی مرتا ہے
یقیں نہ آئے تو دیکھ جا آ کے مجھے
باہر رونق لگائے بیٹھے ہیں
اندر سے قبرستان ہیں ہم
جو چیخیں باہر نہیں نکلتیں
وہ انسان کا وجود کھا جاتی ہیں
تھا ہمیں بلندیوں کا شوق بہت لیکن
گرے اس قدر کہ سمندر سے گہرے ہو گئے
جی بھر کے دیکھ لو مجھے
میں پھر نہ نظر آؤنگا
شیشہ ہوں ایک گرتا ہوا
گرتے ہی بکھر جاؤنگا
کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھن
ایک شخص نے مجھ کو مجھ سے ہی بیزار کر دیا
باہر کی تمام رنگینیاں مل کر بھی اندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتیں
اور بھی سبب ہیں اداسی کے
دل کو تیرا ملال تھوڑا ہی ہے
کچھ مر سا گیا ہے میرے اندر
دل اب حسرتیں نہیں کرتا
اتنی ساری یادوں کے ہوتے ہوئے بھی جب دل میں
ویرانی ہوتی ہے تو حیرانی ہوتی ہے
اس عہدِ اذیت میں محبت کے فسوں سے
اک روز نکل آؤں گا میں تیرے جنوں سے
کچھ روز نہ یاد آ کہ سنبھل جائے طبیعت
کچھ دن تو مجھے کاٹنے دے یار سکوں سے🎀🥀🙌🏻
بچھڑ کر جینے کے لئے
ہجر بَلا کا ضبط مانگے
حالِ دل بیاں ہو کیسے
زبانِ اشعار ربط مانگے
عشق اَمر کرنے واسطے
دل و دماغ ، خبط مانگے
تُم مجھے نہ چاہو مگر
دل تُجھے ، فقط مانگے🖋🥀💔
اب رُلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے
غم جو شِدّت کا ہو تو مزہ دیتا ہے ۔
چڑھ جائے تو پھر اترتا ہی نہیں
یہ عشق بھی غریب کے قرض جیسا ہے🖋🥀💔
تیرے شکوے سب جائز ہیں۔
مگر یوں دل توڑا نہیں کرتے!!
عشق ایک ہی حلال ہوتا ہے۔
ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے!!
میرے حصے میں تو پہلے ہی بٹا ہوا آیا ہے
اتنے تھوڑے سے میسر پر کفایت کیسی
میری تصویر میں رہنے دو یہ ویرانی
مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی
تم نے بیکار ہی تکلف کیا کہنے کا
ورنہ نفرت تو نفرت ہی ہے نہایت کیسی
*زندگی جینے کے دو ہی راستے ہیں بھول جاؤ*
`انہیں جن کو معاف نہیں کر سکتے اور معاف کر دو انہیں جن کو بھول نہیں سکتے`🦋🙃
*چپکے سے دھڑکن میں اتر جائیں گے*
*راہ الفت میں حد سے گزر جائیں گے*
*آپ جو ہمیں اتنا چاہیں گے*
*ہم تو آپ کی سانسوں میں پگھل جائیں گے🎗️💐🖤*〽️
♥️
لگ جائے تیرا نام میرے نام کے آگے💐
ہو جائے کسی دن میری پہچان مکمل🫰〽️♥️🌹
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی
کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہی یعنی وعدے وفا کے سب
وہی یعنی باتیں بھلا کے سب
وہی یعنی روز کا ماجرا
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ جو نفرتیں تھیں گِھلے تھے سب
وہ جو بُھولنے کے کِھلے تھے سب
وہ جو چاہتوں کے تھے سلسلے
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی
کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ھو
پھر کسی سے بگڑ گئی ہو گی...!!!!!
اس نے پھر سے "سلام" بھیجا ہے...!!!
روک لیتا ہوں تو کہتی ہے_______جانے دو
جانے دیتا ہوں تو کہتی ہے، یہی چاہت تھی؟؟
حسن 🖤🥀
*" سُنا ہے تم لیتے ہو بدلہ ہر بات کا "*
*" آزمائیں گے کبھی تیرے لبوں کو چوم کر "*
*" تم کھلے بالوں میں اچھی لگتی ہو "*
*" تم بال باندھ لو "*
*" میں بار بار اپنی بات بھول رہا ہوں "*
" سمجھ سکتے ہو اذیت میری!؟
میرے سامنے بدل گئی مُحبت میری!
ہم خاک نشینوں کو یوں حیرت سے نہ تکیو
ہم کرب سے گزرے ہیں کرامات سے پہلے
دِل وِچ ہووے , آس کِسے دے آون دی
اودوں کالے کاں وی , سوہنے لگدے نے
آؤ کچھ دیر اس بات پر بحث کریں کہ تم کھلے بالوں کے ساتھ زیادہ خوبصورت کیوں لگتی ہو😍
*" بہکے بہکے ہی انداز بیان ہوتے ہیں "*
*" جب آپ ہوتے ہیں تو ہوش کہاں ہوتے ہیں "*
جو تم پے مرتا ہے ناں، کوشش کرے کہ اسے زندہ رکھیں کسی کے دل میں رب نے تمہارے لئے محبت ڈالی ہے،
تو اس پر شکر کریں،
کہ رب نے تمہیں اس قابل سمجھا اور قدر کریں انکی جو تمہاری قدر کرتے ہیں
ورنہ جو رب دل میں محبت ڈال سکتا ہے
وہ تمہارے لئے کسی کہ دل میں صبر بھی ڈال سکتا ہے۔ 🥀
آپ تو بے وفا ؛ اور سمتگر نہیں !
آپ نے کس لیے ؛ منہ ادھر کر لیا !
*" خود کو بهی محسوس کر لیا کریں "*
*" رونقیں خود سے بهی ہوا کرتی ہیں "*
*" اور نہیں تو آتے جاتے مـجھے ہنس کر دیکھا کر "*
*" اتنا تو حق بنتا ہیـــں ناں "*
*" یار محلے داری مـــــــــیں "*
*" شاعری ہم کلام ہونے دو لفظ میرے غلام ہونے دو "*
*" ابھی جلدی کیا ہے جانے کی رک جاؤ کہ شام ہونے دو "*
*" دل پہ میرے تونے لکھ دیا ذرا سا مجھے بد نام ہونے دو "*
*" کیا چھپا کر کرو گے تم محبت بات اب سرے عام ہونے دو "*
*" مانا کہ آپ ہم سے نہیں ہیں بےخبر مگر "*
*" تَکنے کے سَاتھ سَاتھ پُکارا بھی کیجیئے "*
*" ہم نے کب عشق کو سمجھا ہے تجارت جاناں "*
*" عشق تم سے ہے , خسارہ تو خسارہ ہی سہی "*
*" جس آنکھ نے دیکھا ہے اس آنکھ کو دیکھوں "*
*" ہے اس کے سوا کیا تیرے دیدار کی صورت "*
*" اشکوں نے بیاں کر ہی دیا راز تمنا "*
*" ہم سوچ رہے تھے ابھی اظہار کی صورت "*
*" سُنا ہے تم لیتے ہو بدلہ ہر بات کا "*
*" آزمائیں گے کبھی تیرے لبوں کو چوم کر "*
*" ممکن نہیں ہے تُو ہو جہاں میں وہاں نہ ہوں "*
*" تُو پھول ہے تو پھر مجھے خوشبو خیال کر "*
*" کروں قُبول مُشقّت تمام عُمر کِی میں "*
*" مٙگر یہ شرط کہ اجرت مِیں تُو مِلے مُجھ کو "*
حسن 🥀
کب تک میں تجھ سے پوچھوں کہ تُو کیوں اداس ہے
کب تک ہماری صرف پڑھــائی پہ بحث ہو
دین اور پالیٹکـس کی باتوں کو چھوڑ کر
میـں چاہتا ہوں تیــری کلائی پہ بحـث ہو❤️